کھپرو۔ عبید اللہ خان پریس رپورٹر
آج اہلسنت الجماعت سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و عظمت صحابہ رضی اللہ تعالٰی عنہ واہلبیت رضي پاکستان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
صدیق اکبر چوک جامع مسجد میں۔ جس کے مہمان خصوصی صدر اہلسنت الجماعت پاکستان حضرت مولانا اورنگزیب فاروقی صاحب۔ صاحبزادے معاویہ اعظم طارق صاحب۔ایم پی اے جھنگ۔ مولانا علامہ مسعود الرحمٰن عثمانی۔عبدالجبار ھیدری خیر پور والے۔عبداللہ سندھی صاحب۔مولانا محترم جنابِ حق چنہ صاحب اور دیگر علماء کرام نے درس بیان کیا۔ جس میں بہت محنت سے دین ملا
اور بہت تکلیف جھلی۔ اور بہت سے عالم دین کو شہید کیا۔ اور اُن کی نسلوں نے اس دین کو سمبھال لیا۔ دنیا کو بتایا کے۔ صحابہ کے بندے زندہ ہے۔
اور پاکستان کے لئے نیک خواہش اور قومی سلامتی کے لئے دعا کی ۔
https://youtu.be/hV3k_7yKk1c