ریمیڈی سیور انجکشن بے اثر، کورونا مریضوں کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا: ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت نے ریمڈی سیور انجکشن کو کورونا وائرس کے علاج کیلئے بے سود قرار دے دیا ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے مطابق سائنسی تحقیق کے مطابق ریمڈی سیور انجکشن سے کورونا وائرس کے جراثیم ختم نہیں ہو رہے۔ مریضوں میں کسی بھی قسم کی بہتری نہیں آ رہی اور نہ ہی پھیپھڑوں اور سانس کی دشواری میں کمی واقع ہو رہی ہے۔

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کارٹیکو سٹیرائیڈز دوا کو کورونا وائرس سے شدید متاثر مریضوں کیلئے واحد دوا قرار دیا ہے۔

ادھر چیئرمین کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ پروفیسر محمود شوکت نے کہا ادویات کے ٹرائل تاحال چل رہے ہیں، کورونا وائرس کے علاج کیلئے تاحال کوئی حتمی دوا سامنے نہیں آ سکی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

گلگت بلتستان: حلقہ جی بی اے 3 سے بھی تحریک انصاف نے میدان مار لیا

Mon Nov 23 , 2020
حلقہ جی بی اے 3 کے پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی نتیجہ آ گیا ہے جس کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار سید سہیل عباس 6873 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ آزاد امیدوار ڈاکٹر محمد اقبال دوسرے نمبر پر رہے۔ گلگت بلتستان حلقہ 3 میں پی ٹی آئی […]

You May Like

کیلنڈر

October 2023
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031