لیاقت آباد : امام بارگاہ سے ڈاک خانہ تک روڈ کارپیٹنگ کے کام کا جائزہ

ونود کمار ۔ نمائندہ ای این این

ایم کیو ایم پاکستان کے رکن رابطہ کمیٹی زاہد منصوری بھائی نے آج لیاقت آباد اثنأ عشری امام بارگاہ سے ڈاک خانہ تک روڈ کارپیٹنگ کے کام کا جائزہ لیا۔

انکے ہمراہ لیاقت آباد ٹاؤن آرگنائزر و بلدیاتی انچارج و رکن اور یوسی زمّہ داران و کارکنان بھی موجود تھے۔

یہ خبر ونود کمار ۔ نمائندہ ای این این نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

الیاس احمد کی نیوز رپورٹ

اتوار نومبر 22 , 2020
الیاس احمد ۔ نمائندہ enn نا زمین پھٹی نا آسمان گرا اوباش کی غریب مزدور کی چوتھی کلاس کی کم سن بچی9 سالہ بچی سے زبردستی زیادتی ئہ واقعہ چھونا والہ کے گاوں 194مراد میں پیش آیا بااٹر زمیندار کے بگڑے بیٹے محمد فیصل لنگڑیال ولد محمد اقبال لنگڑیال اور […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: