کاچھو کے سیلاب متاثرین متاثرین کا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

جوہی : ( نمائنده ۔ عبیداللہ بابر )

کاچھو کے سیلاب متاثرین کے امدادی راشن تقسیم میں فراڈ جعلسازی کے خلاف کاچھوکے علاقے چھنی ٹنڈورحیم دیگر کے متاثرین اعجاز شاھانی. محمد علی بوزدار. رستم شاھانی. شوکت سومرو. بخشل جمالی کی قیادت میں شدت آگئی ہے. متاثرین کا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ. متاثرین نے این جی او پاک مشن سوسائٹی اسلام آباد کے جانب سے کاچھو متاثر علاقوں میں سروے شناختی کارڈ فھرست لسٹیں متاثرین کے نام جبکہ ایک دیھات کے دو سو متاثرین کو امدادی راشن ٹوکن جاری کرنے کے بجائے 50 متاثرین کو ٹوکن جاری کرکے باقی ٹوکن غائب اور امدادی سامان میں کرپشن فراڈ جعلسازی کرکے بااثرشخصیات مقامی این جی او ورکرز عذرا میمن. نذیر سومرو شھزاد کھوسو . کی ملی بھگت سے متاثرین کے ٹوکن اپنے من پسند کارندوں کے ذریعے امدادی راشن اٹھانے ھڑپشن کرپشن کا بازار گرم کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

مظاہرین نے بتایا متاثرین کے نام ہونے والی جعلسازی فراڈ ٹوکن نکال کر جعلسازی کرکے کروڑوں روپے کا امدادی راشن غائب چوری فراڈ پر چیف جسٹسں سندھ ھائے کورٹ. وزیر اعظم پاکستان. وزیر داخلہ. ڈی جی ایف آئے ای سے نوٹس تحقیقات نوٹس کا مطالبہ کرتے ہوئے کھا کہ پاک مشن سوسائٹی اسلام آباد کے امدادی سامان میں فراڈ جعلسازی کو روکنے ملوث سماجی رھنمائوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے

جوہی 🙁 نمائنده ۔ عبیداللہ بابر )

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

لیاقت آباد : امام بارگاہ سے ڈاک خانہ تک روڈ کارپیٹنگ کے کام کا جائزہ

اتوار نومبر 22 , 2020
ونود کمار ۔ نمائندہ ای این این ایم کیو ایم پاکستان کے رکن رابطہ کمیٹی زاہد منصوری بھائی نے آج لیاقت آباد اثنأ عشری امام بارگاہ سے ڈاک خانہ تک روڈ کارپیٹنگ کے کام کا جائزہ لیا۔ انکے ہمراہ لیاقت آباد ٹاؤن آرگنائزر و بلدیاتی انچارج و رکن اور یوسی […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: