خیرپور : اے ایس آئی بلاول وسان کے قتل میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار

خیرپور : (این این نیوز رپوٹر . ارشاد علی بالادی )

اے ایس آئی بلاول وسان کے قتل میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار

خیرپور:ملزم فراز راجپوت کو فون ٹریسنگ کی مدد سے گرفتار کیا،ایس ایس پی
خیرپور:بلاول وسان کے قتل کی تحقیقات جاری ہیں،ایس ایس پی سعود مگسی صاحب
خیرپور:بلاول وسان کے قتل میں ملوث تمام ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا،ایس ایس پی اے ایس آئی بلاول وسان وزیر اعلی سندھ کے معاون خاص نواب وسان کے بھانجے تھے

این این نیوز رپوٹر - ارشاد علی بالادی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کاچھو کے سیلاب متاثرین متاثرین کا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

Sat Nov 21 , 2020
جوہی : ( نمائنده ۔ عبیداللہ بابر ) کاچھو کے سیلاب متاثرین کے امدادی راشن تقسیم میں فراڈ جعلسازی کے خلاف کاچھوکے علاقے چھنی ٹنڈورحیم دیگر کے متاثرین اعجاز شاھانی. محمد علی بوزدار. رستم شاھانی. شوکت سومرو. بخشل جمالی کی قیادت میں شدت آگئی ہے. متاثرین کا پریس کلب کے […]

کیلنڈر

September 2023
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930