خیرپور کوٹ ڈیجی : غیرت کے نام پر قتل

این این نیوز رپوٹر – ارشاد علی بالادی

خیرپور کوٹ ڈیجی
فون پر کیوں بات کر رہی تھی ایک اور ہوا کی بیٹی غیرت کے نام پر قتل کر دی گئی

نواحی گاؤں فیضل مہر میں یہ واقعہ پیش آیا

ملزم نظیر مہر نے کھلاڑیوں کے وار کرکے اپنی 22 سالا بھابھی شکیلا مہر کو قتل کر دیا

قتل ہونے والی خاتون کے لاش کو ضروری کارروائی کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا

ملزم نظیر مہر مسمات شکیلا مہر کو قتل کرنے کے بعد موقع سے فرار ہوگیا، ورثا

 

این این نیوز رپوٹر  - ارشاد علی بالادی
این این نیوز رپوٹر – ارشاد علی بالادی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

خیرپور : اے ایس آئی بلاول وسان کے قتل میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار

Sat Nov 21 , 2020
خیرپور : (این این نیوز رپوٹر . ارشاد علی بالادی ) اے ایس آئی بلاول وسان کے قتل میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار خیرپور:ملزم فراز راجپوت کو فون ٹریسنگ کی مدد سے گرفتار کیا،ایس ایس پی خیرپور:بلاول وسان کے قتل کی تحقیقات جاری ہیں،ایس ایس پی سعود مگسی صاحب خیرپور:بلاول […]

کیلنڈر

September 2023
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930