بچے ہمارا قیمتی اثاثہ اور مستقبل کے معمار ہیں : جام کمال خان

رپورٹ سجاول جمالی enn نیوز جعفرآباد بلوچستان

خبر شامل کرتے ہیں کوئٹہ سے

‏وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے بچوں کے عالمی دن پر پیغام میں کہا ہے کہ بچے ہمارا قیمتی اثاثہ اور مستقبل کے معمار ہیں۔

ہم بچوں کو معیاری تعلیم، صحت اور حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔

حکومت بچوں کے حقوق سے متعلق اپنی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں نبھا رہی ہے۔

جعفرآباد بلوچستان : رپورٹ سجاول جمالی enn نیوز

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کراچی میں کورونا پھیلنے لگا، مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ

ہفتہ نومبر 21 , 2020
کراچی میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے اثرات پھیلنے کے بعد چار اضلاع میں سمارٹ اور دو اضلاع میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ متعلقہ ڈپٹی کمشنرز کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن کل تک متوقع ہیں۔ کمشنر کراچی افتخار شلوانی کے زیر صدرات […]

کیلنڈر

نومبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  
%d bloggers like this: