کندھ کوٹ پوليس مقابلہ

ڈسٹرکٹ اسدالله کوسو نیوز کشمور ایٹ کندھ کوٹ

کندھ کوٹ ایس ایچ او اے سیکشن کندہ کوٹ گنھور مہر اور اس کی ٹیم کا دوران گشت لوہی پل کے قریب واردات کے ارادے سے کھڑے ملزمان کے ساتھ مقابلہ

کندھ کوٹ ملزم عبدالکریم عرف عبدالرحیم ولد نبی بخش گولو اسلحہ ٹی ٹی پسٹل اور 02 عدد گولیوں کے ساتھ زخمی حالت میں گرفتار

کندھ کوٹ ملزم کے دوسرے ساتھی فائرنگ کرتے ہوئے کچے کی طرف فرار

کندھ کوٹ ملزم مختلف بیس سے زائد کیسز میں مطلوب تھا.

کندھ کوٹ گرفتار ملزم پر پولیس مقابلہ کا کیس کرائم 308/2020 انڈرسیکشن324,353,34,6/7ATA پولیس اے سیکشن کندہ کوٹ میں کیس داخل

کندھ کوٹ اور بغیر لائسنس کے اسلحہ برآمدگی کا کیس کرائم 309/2020 انڈر سیکشن 23 (i) A 25 سندہ آرم ایکٹ پولیس اسٹیشن اے سیکشن کندہ کوٹ میں کیس داخل

ترجمان کشمور پوليس


ڈسٹرکٹ اسدالله کوسو نیوز کشمور ایٹ کندھ کوٹ

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

حکومت کا پی ڈی ایم کو پشاور میں جلسے کی اجازت دینے سےانکار

ہفتہ نومبر 21 , 2020
پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کو شہر میں‌ جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا، اعلامیے کے مطابق کورونا وبا میں شدت آنے کے سبب جلسے کی اجازت نہیں دی جا سکتی. تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کو پشاور میں جلسے کی اجازت […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: