شکریہ ڈی سی کشمور

کشمور : اسدالله کوسو

شکریہ ڈی سی کشمور
منور حسین مٹھیانی صاحب
آپ نے عوامی مسئلے مسائل کو ترجیح دی اور کتا مہم شہر میں شروع کرائی۔
اور اس کتوں کے عذاب سے نجات دلانے کی کوشش کی
اکثر ضلع کشمور میں کتے کاٹنے کے واقعات ہوتے تھے۔
ہم اب پر امید ہیں آپ ایسی طرح ضلع کشمور ایٹ کندہ کوٹ کے دیگر مسائل یعنی اشوز پر بھی سنجیدگی سے حل کرنے کی کوشش کریں گے۔

یہ خبر اسد

یہ خبر اسد اللہ کھوسو نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کندھ کوٹ پوليس مقابلہ

ہفتہ نومبر 21 , 2020
ڈسٹرکٹ اسدالله کوسو نیوز کشمور ایٹ کندھ کوٹ کندھ کوٹ ایس ایچ او اے سیکشن کندہ کوٹ گنھور مہر اور اس کی ٹیم کا دوران گشت لوہی پل کے قریب واردات کے ارادے سے کھڑے ملزمان کے ساتھ مقابلہ کندھ کوٹ ملزم عبدالکریم عرف عبدالرحیم ولد نبی بخش گولو اسلحہ […]

کیلنڈر

نومبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  
%d bloggers like this: