مطیع الرحمان تارانی کی نیوز رپورٹ

انجنئیر مطیع الرحمان تارانی
میڈیا رپورٹر دیر لوئر
کارڈ نمبر
ENN-2102-2020

خدارا حکومت خیبر پختونخوا اور NTS والوں سے گزارش ھے کے فیس جمع کرنے کے لئے پبلک سروس کمیشن کی طرح ایزی پیسہ اور جاز کیش کا کوئی سٹم متعارف کرے۔

فیس جمع کرانے کیلئے صرف الا ئیڈ بینک دیا ہے۔ جو NTS کی جانب سے فیس وصولی پر کمیشن نہ ہونے کی وجہ سے دن میں صرف 50 لوگوں سے فارم لیتے ہیں اور باقی لوگوں سے جھوٹ بول کر کہ سرور لنک داؤن ہو گیا ہے فارم لینے سے انکار کر دیتے ہیں۔ شہر بھر میں ایک برانچ ہوتی ہے

دیہاتوں سے ہماری باپردہ بہنیں کرایہ بھر کر ساتھ بوڑھے باپ کو لا کر بینک کے آگے ذلیل ہوتی ہیں آخر میں انکو دن بھر کی زلالت کے بعد ناکام و نامراد واپس بھیج دیا جاتا ہے۔

کیا ہماری ان بہن بھائیوں کا قصور یہی ہے کہ انہوں نے علم کو جہالت پر ترجیح دے کر ڈگریاں حاصل کی۔ ہم حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ ایک تو آخری تاریخ میں اضافہ کرے دوسرا مزید بینکوں یا ایزی پیسہ اور جاز کیش کے ذریعے فیس وصولی کا حکم دے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کراچی میں کپڑے کے گوداموں میں لگی آگ پر 20 گھنٹوں بعد بھی قابو نہ پایا جا سکا‎

بدھ نومبر 18 , 2020
(کاشف علی . ڈپٹی بیرو چیف ENN کراچی 3632-2020 ) کراچی کے علاقے شیر شاہ کے قریب پرانے کپڑوں کے گوداموں میں لگی آگ پر بیس گھنٹے بعد بھی قابو نہ پایا جا سکا ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق شیرشاہ قبرستان کے قریب واقع کپڑوں کے 4 گوداموں میں آگ […]

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: