کندھ کوٹ : دیرانہ دشمنی پر چاکرآباد روڈ پر مسلحہ افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان سخت زخمی

( خیر بخش – ڈسٹرکٹ رپورٹر )

کندھ کوٹ، دیرانہ دشمنی پر چاکرآباد روڈ پر مسلحہ افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان سخت زخمی

کندھ کوٹ، مسلحہ افراد کی فائرنگ سے عطاءاللہ محمدانی نامی نوجوان زخمی ہوا پولیس نے زخمی نوجوان کو ہسپتال منتقل کیا ،

کندہ کوٹ،نوجوان کی حالت تشویشناک ہے نوجوان کو جلد لاڑکانہ منتقل کیا جائے ،ڈاکٹرز

کندہ کوٹ ،مسلحہ افراد کی فائرنگ سے زخمی نوجوان عطاء اللہ محمدانی راستے میں زخموں کا تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق

 


یہ نیو‍‍‍‍ز ( خیر بخش – ڈسٹرکٹ رپورٹر ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

علامہ خادم حسین رضوی انتقال کر گئے

جمعرات نومبر 19 , 2020
(بلال حسن – سٹی رپورٹر) تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی انتقال کر گئے۔فیملی ذرائع کے مطابق علامہ خادم حسین رضوی چند روز سے علیل تھے،طبیعت زیادہ خراب ہونے پر وہ خالق حقیقی سے جا ملے۔   نجی نیوز چینل کے مطابق تحریک لبیک کے سربراہ علامہ […]

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: