کھپرو ( عبید اللہ خان , پریس رپوٹر) کھپرو اٹے کی قیمت پر کنٹرول نہیں ہوا ایک کلو 62 روپے میں فروخت شہری پریشاں
انتظامياں کی جانب سے لگے جانے والااسٹال پر غیر معیاری آٹا فروخت آٹے میں مٹی اور کنکر کی شکایات
تفصیل کے مطابق حکومت کی جانب سے آٹے کی قیمت کو کنٹرول کرنا کا اسیسٹنٹ کمیشنر کو حکم جاری کیا گیا تھا کے فلور ملز مالکان جو آٹے کا اضافی قیمت میں فروخت کرے تو ان کے خلاف کارروائی کی جائے
پر تعلقہ کھپرو میں اسیسٹنٹ کمیشنر نے فلور ملز مالکان کے اگے گھوٹنےٹیک دے فلور ملز ایسوسی ایشن کا حکومت کی جانب سے 1680 روپے من فروخت سے انکار کردیا
اور اپنی من مانی کرتے ہوئے آٹا 2480 روپے من اور ایک کلو 62 روپے میں فروخت جاری شہریوں نےحکومت وقت پرسخت تنقید کی اور کہا کے مہنگائی کا بم عوام پر دن بہ دن گرا کر عوام کو خود کشی کرنے پر مجبور کر رہے ہیں دوسری جانب فوڈ انچارج چندی رام کی نگرانی میں آٹے کے اسٹال پر ملنے والا آٹا غیر معیاری اور مٹی کی میلاوٹ والا فروخت کیا جا رہا ہے
شہریوں نے شکایات کی کے خدا راہ حکومت وقت سے مطلبہ کرتے ہیں کے آٹے کی قیمت کم کی جائے اور اضافی قیمت واصول کرنے والے فلورملز مالکان کی فلور ملز کو سیل کیا جائے اور غیر معیاری آٹا فروخت کرنے والوں کے خلاف بھی کاروائی کی جائے ۔