خیرپورناتھن شاھ کا سینئر صحافی اور پاکستان پیپلزپارٹی کا سینئر کارکن کا طویل علالت کے بعد انتقال

دادو رپورٹ سید سفیر حسین نقوی

 خیرپورناتھن شاھ کا سینئر صحافی اور پاکستان پیپلزپارٹی کا سینئر کارکن ایمارڈی تحریک کے اسیر بشیر احمد بگھیہ 62 سال عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
بشیر احمد بگھیہ کے صحافت اور پاکستان پیپلزپارٹی میں عظیم قربانیاں تھی مرحوم کے جنازے میں سیاسی سماجی وکلا شہریوں اور صحافیوں کے بڑی تعداد میں شرکت
مرحوم کے نماز جنازہ درگاھ جڑیل پر ادا کردی گئی
 پاکستان پیپلزپارٹی کے
ضلعی رہنما ممتاز علی جوکیو منظور علی پنھور نظاقت علی جوکیو کا کہنا تھا کہ مرحوم کے خدمات کو ہمیشہ سنہری الفاظ میں دوہرایا جائے گا دیگر کہنا تھا ہم کے گھر والوں کے غم میں برابر کے شریک مرحوم ایک نیک دل انسان تھی اللہ تعالیٰ مرحوم کو بلد درجات عطا کرین

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کھپرو میں غیر معیاری آٹا کی سیل جاری عوام مٹی والا آٹا کھانے پر مجبور وفاق سے مطالبہ نوٹس لے

جمعرات نومبر 19 , 2020
کھپرو ( عبید اللہ خان , پریس رپوٹر) کھپرو اٹے کی قیمت پر کنٹرول نہیں ہوا ایک کلو 62 روپے میں فروخت شہری پریشاں انتظامياں کی جانب سے لگے جانے والااسٹال پر غیر معیاری آٹا فروخت آٹے میں مٹی اور کنکر کی شکایات تفصیل کے مطابق حکومت کی جانب سے […]

کیلنڈر

اگست 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  
%d bloggers like this: