کمالیہ (نمائندہ Ennنیوز . ملک دلشاد)
مصنوعی مہنگائی پیدا کرنیوالوں کو معاف نہیں کیا جائیگا،ناجائز منافع خورکسی رعائیت کے مستحق نہیں دوکا ندار سرکاری نرخوں پر اشیاءخوردونوش کی فروخت کو یقینی بنائیں
ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر و ایڈ منسٹریٹر کمالیہ عرفان ہنجراءنے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ مار کیٹوں کا چیک اینڈ بیلنس کیا جارہا ہے تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے انہوں نے دوکانداروں کو ہدایت کرتے ہوۓ کہا ہے کہ سرکاری نرخوں پر اشیاءخردونوش کی فروخت کی جائے ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔
