پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں ‘’دروزبہ پانچ’’ اختتام پذیر

پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں ‘’دروزبہ پانچ’’ اختتام پذیر ہو گئی ہیں۔ دو ہفتے جاری رہنے والی مشقوں میں انسداد دہشت گردی آپریشنز کے حوالے سے تجربات سے استفادہ کیا گیا۔

دو ہفتے جاری رہنے والی مشقیں تربیلا اور قومی انسداد دہشت گردی سینٹر پبی میں منعقد ہوئیں۔ مشقوں میں شریک فوجی دستوں نے بہترین پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور دہشتگردی کے خلاف آپریشنز کے تجربات کا عملی مظاہرہ کیا۔

اختتامی تقریب میں پاکستان میں روس کے سفیر ڈنیلاگینج اور آئی جی ٹی ای لیفٹیننٹ جنرل شیر افگن شریک ہوئے جبکہ دونوں مسلح افواج کے اعلیٰ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

انسٹیٹیوٹ آف لائف سائنسز نارووال میں عظیم الشان اجتماع میلاد‎

Thu Nov 19 , 2020
نارووال : (نمائندہ خصوصی ۔ رانامحمد مدثر) مورخہ 19 نومبر 2020 انسٹیٹیوٹ آف لائف سائنسز نارووال میں عظیم الشان اجتماع میلاد مبلغ دعوت اسلامی شعبہ تعلیم لاہور کے نگران محمد ثوبان عطاری نے خصوصی خطاب فرمایا۔ خبر (نمائندہ خصوصی . رانا محمد مدثر) نے ارسال کی ہے

You May Like

کیلنڈر

September 2023
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930