تھائی لینڈ: حکومت مخالف مظاہروں میں 50 سے زائد افراد زخمی

تھائی لینڈ میں حکومت مخالف مظاہروں میں 50 سے زائد افراد زخمی ہو گئے، ہزاروں افراد ابھی بھی دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔

بنکاک میں جمہوریت کے حق میں احتجاج کرنے والوں پر پولیس نے پانی کی توپ چلا دی اور آنسو گیس کے شیل پھینکے۔ جس کے نتیجے میں کئی 50 سے زائد مظاہرین زخمی ہو گئے جنہیں بعد ازاں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ چند کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

مشتعل مظاہرین نے پولیس پرشدید پتھراو کیا جبکہ پارلیمنٹ کی طرف جانے کی کوشش بھی کی جسے پولیس نے ناکام بنا دیا۔ حکام نے شہر میں بڑے پیمانے پر سکیورٹی اہلکار تعینات کر رکھے ہیں۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کمالیہ : سرکاری نرخوں پر اشیاءخوردونوش کی فروخت کو یقینی بنائیں

Thu Nov 19 , 2020
کمالیہ (نمائندہ Ennنیوز . ملک دلشاد) مصنوعی مہنگائی پیدا کرنیوالوں کو معاف نہیں کیا جائیگا،ناجائز منافع خورکسی رعائیت کے مستحق نہیں دوکا ندار سرکاری نرخوں پر اشیاءخوردونوش کی فروخت کو یقینی بنائیں ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر و ایڈ منسٹریٹر کمالیہ عرفان ہنجراءنے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا […]

You May Like

کیلنڈر

September 2023
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930