اسلام آباد میں بیٹھی حکومت جنوری تک کی مہمان ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اسلام آبادمیں بیٹھی حکومت جنوری تک کی مہمان ہے،پی ڈی ایم کےپلیٹ فارم سےگلگت بلتستان کاکیس عوام کےسامنےلیکرجائیں گے۔

گلگت میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کےعوام سب سے زیادہ پیپلزپارٹی کے ساتھ ہیں، الیکشن میں واضح اکثریت نے ہمارا ساتھ دیا، عوام ووٹ کے تحفظ کی جدوجہد تک ہمارے ساتھ رہے۔ الیکشن کمشنرڈھٹائی سےٹی وی پرکہہ رہےہیں کہ انتخابات شفاف تھے، الیکشن کمشنر نے ہمارے امیدوارکوبھی الیکشن مہم کاحصہ نہیں بننےدیا،ہم پہلےدن سےکہہ رہےہیں یہ الیکشن کمیشن نہیں پی ٹی آئی کاالیکشن ونگ ہے، آرٹی ایس کابہانہ بھی نہیں مگرپتانہیں ہمیں فائنل رزلٹ دینےمیں کیوں تاخیرکی جارہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف والے ہرآزادامیدوارکےپاس جاکرکہہ رہےہیں کہ تم وزیراعلیٰ بنوگے،پی ٹی آئی میں شمولیت اختیارکرلو،یہ ابھی تک فیصلہ نہیں کرسکے کہ وزیراعلیٰ کون ہوگا۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

دو دہائیوں بعد کراچی سرکلر ریلوے ٹریک پر آگئی، شیخ رشید نے افتتاح کر دیا

جمعرات نومبر 19 , 2020
دو دہائیوں بعد کراچی سرکلر ریلوے ٹریک پر آگئی۔ شیخ رشید نے ابتدائی طور پر سٹی سٹیشن اور پپری کے درمیان کے سی آر کا افتتاح کر دیا۔ انہوں نے یک طرفہ کرایہ 50 کے بجائے 30 روپے کرنے کا اعلان بھی کیا۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے نیوز […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: