جوہی : ( عبیداللہ بابر ۔ نمائندہ ) محکمہ فوڈ دادو جوہی کی جانب سے گندم کوٹا میں کرپشن فراڈ جعلسازی کے خلاف جوہی کے شھریوں سول سوسائٹی سابق کونسلروں کی تحریری شکایت پر محکمہ اینٹی کرپشن اور ایف آئے نے تحقیقات شروع کردی محکمہ فوڈ دادو جوہی افسران میں کھلبلی مچ گئی
سندھ حکومت کا عوام کے نام گندم جاری کرکے سستا آٹا کی فراہمی محکمہ فوڈ کی نااھلی کرپشن کے باعث ناکام عوام کو سستا آٹا سرکاری گندم فراھمی میں بڑے پیمانے پر فراڈ کرپشن نااھلی کے باعث سینکڑوں فرضی بوگس آٹا چکیوں کے نام گندم جاری کرنے کا انکشاف دادو ضلع میں کارخانہ پر ایک پتھر رکھنے والے آٹا چکی مالکان کوبھاری کمیشن رشوت پر دس پتھر دیکھا کر گندم بوریاں جاری کرنے کا سلسلہ جاری .
20 روز سے سرکاری گندم کوٹا جاری ہونے کے باوجود عوام کو سستا آٹا فراھمی نہیں ہوسکی آٹا شھر کے دکاندار 70 اور آٹا چکی مالکان 65 روپے فروخت کرنے کا سلسلہ جاری ہے
ضلع دادو کے حلقہ کے اسمبلی ممبران محکمہ فوڈ دادو ڈپٹی کمشنر دادو ریوینیو افسران کئ ملی بھگت سے غیرقانونی بوگس آٹا چکی مالکان کو گندم بوریاں کوٹا جاری کرکے کمیشن رشوت کا بازار گرم کرنے کا انکشاف
عوام آٹا مھنگا خریدنے پر مجبور ہئیں سندھ حکومت .محکمہ فوڈ دادو ضلع انتظامیہ دادو خاموش تماشائی ہے جس کے باعث عوام کو سستا آٹا ملنا مشکل بن گیا ہے
عبیداللہ ببر نمائندہ جوہی