بوستان ناصران کے قریب مسافر کوچ اور کار گاڑی میں خوفناک تصادم

کچلاک : ( نیوز رپورٹر . آزاد خان سلیمان خیل )

بوستان ناصران کے قریب مسافر کوچ اور کار گاڑی میں خوفناک تصادم ، ایک شخص جاں بحق، ایک شخص زخمی ہوا، زخمی کو فوری طور پر سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا

تفصیلات کے مطابق بوستان کلی کے بی ناصران کے قریب مسافر ڈائیو بس اور گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں گاڑی ڈرائیور موقع پر جاں بحق، ساتھی زخمی ہوا، جس کو تشویشناک حالت میں کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے.


نیوز رپورٹر . آزاد خان سلیمان خیل

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

دادو : محکمہ فوڈ

Wed Nov 18 , 2020
جوہی : ( عبیداللہ بابر ۔ نمائندہ ) محکمہ فوڈ دادو جوہی کی جانب سے گندم کوٹا میں کرپشن فراڈ جعلسازی کے خلاف جوہی کے شھریوں سول سوسائٹی سابق کونسلروں کی تحریری شکایت پر محکمہ اینٹی کرپشن اور ایف آئے نے تحقیقات شروع کردی محکمہ فوڈ دادو جوہی افسران میں […]

کیلنڈر

September 2023
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930