بھارتی نجی پرواز کی جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

کراچی: ( شفیق محمد ۔ نمائندہ ) بھارتی نجی پرواز کی جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ،

ذرائع کے مطابق طیارے کے کپتان نے ہنگامی بنیادوں پر کراچی ایئر پورٹ پہ لینڈنگ کی اجازت طلب کی تھی۔ پرواز جی او ڈبلیو 6658 ریاض سے دہلی جارہی تھی۔
ذرائع کے مطابق ہنگامی لینڈنگ کے دوران پرواز میں بھارتی مسافر محمد نوشاد کی طبیعت خراب ہونے پر طبی امداد کیلئے ایئر پورٹ ڈاکٹر کو طلب کیا گیا تاہم وہ حرکت قلب بند ہونے سے جاں بحق ہوگیا۔
کراچی ائیرپورٹ انتظامیہ نے بھی مسافر محمد نوشاد کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔
پاکستان کی جانب سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بھارتی طیارے کو لینڈنگ کی اجازت دی گئی۔

کراچی: ( شفیق محمد ۔ نمائندہ )

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کہروڑپکا : ڈکیتی کی واردات

بدھ نومبر 18 , 2020
( ملک آ صف . بیورو چیف ) کہروڑپکا : بندو موڑ کے قریب ڈکیتی کی واردات کے دوران دوکان مالک اسکا بیٹا اور ایک گاہک سمت تین اشخاص اللہ کو پیارے ھو گئے۔ کہروڑ پکادوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈا کووں کی فائرنگ،2ہلاک،1زخمی زخمی کی حالت تشویشناک ہے بہاولپور وکٹوریہ […]

کیلنڈر

اگست 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  
%d bloggers like this: