کاشف سجاد ۔ نمائندہ ای۔ این۔ این
کمالیہ کے نواحی گاؤں 736 میں ایک غریب دوکاندار سے 85000 ہزار کا فراڈ ہوگیا
دوکاندار کا کہنا ہے کہ ایک بندہ آیا اس نے مجھے کہا میں ادھر کام کر رہا ہوں مجھے 50 بوری سیمنٹ چاہے جس کی قمیت تقریبا 25000 ہزار بنتی ہے
سیمنٹ کی 50 بوری ساتھ ہی گھر تعمر ہورہے تھا کہ إن کو کہا میں آپ کو کم ریٹ پہ سیمنٹ دیتا ہوں 530 کی بوری دوکان سے ملتی ہے جبکہ اس نے 500 کے حسب سے فروخت کی 25000 ہزار ان سے لے کر فرار ہوگیا
دوکاندار سے کہا کہ
میرا بھاہی بنیک سے پیسے لے کر آرہا ہے میں تھوڑی دیر تک آپ کو پیسے دیتا ہوں
رنگ بھی دس ہزار کی لی اور 50000 ہزار نقد لیے ساتھ والی دوکان پہ گوشت کا آرڈ دیا
دوکاندار سے کہا میں ابھی آتا ہوں گوشت کے بھی پیسے دیتا ہوں اور آپ کے بھی کجھ دیر گزار جانے کے بعد جب پتہ کروایا گیا کہ جہاں وہ کام کا کہے گیا تھا وہاں پہ موجودہ نہ تھا کال کی تو اس کا نمبر بند تھا
سی سی ٹی کمیروں سے فوٹج حاصل کر لی گی ہیں
امین ملاح نےآہی جی پنجاب اور ڈی پی او ٹوبہ سے نوٹس لینے کی اپیل کر دی
نماہندہ کاشف سجاد