خان پور : شاہ ریز کی نیوز رپورٹ

( شاہ ریز . سپیشل رپورٹر )

خان پور : نواں کوٹ چوک پر مخیر حضرات کے تعاون سے بنایا گیا

خوبصورت چوک تباہ گنے سے بھری ہوئی ٹرالی ڈرائیو کی غلطی سے خوبصورت چوک سے جا ٹکرائی

جسکے نتیجے میں چوک پر لگے ہوئے آر ٹیفیشل کبوتر بھی ٹوٹ گئے ڈرائیو موقع سے فرار ہو گیا۔

شاہ ریز ۔ نمائندہ enn

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کمالیہ کے نواحی گاؤں 736 میں ایک غریب دوکاندار سے فراڈ

منگل نومبر 17 , 2020
کاشف سجاد ۔ نمائندہ ای۔ این۔ این کمالیہ کے نواحی گاؤں 736 میں ایک غریب دوکاندار سے 85000 ہزار کا فراڈ ہوگیا دوکاندار کا کہنا ہے کہ ایک بندہ آیا اس نے مجھے کہا میں ادھر کام کر رہا ہوں مجھے 50 بوری سیمنٹ چاہے جس کی قمیت تقریبا 25000 […]

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: