نکیال میں قتل کی لرزہ خیز داستان

محمد وسیم ۔ نمائندہ

نکیال میں قتل کی لرزہ خیز داستان۔۔ایک ہی خاندان کی اپس کی لڑائی میں ایک شخص جانبحق 2 زخمی۔۔
تحصیل نکیال کی یونین کونسل ڈبسی سندھوال کے مقام پر ایک ہی خاندان کے کی اپس میں لڑائی ہوئی جس کے نتیجے میں میں بتیجھے کے ہاتھوں چچانور خسین ولد ہاشم علی قوم گوجر قتل۔جبکہ عبدلوحید ولد محمد عارف شدید زخمی۔

تفصیلات کے مطابق سندھوال کے مقام پر ایک ہے خاندان زمین کے لیے ایک دوسرے سے لڑ رہے تھے اور یہ لڑائی 2 حقیقی بھائیوں کی تھی ۔۔دونوں بھائیوں کے درمیاں زمین کی وجہ پہلی بھی بہت بار لڑائی ہو چکی تھی تاہم مقتول کے بیٹے نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم پر قاتلانہ حملہ کیا گیا

جس کے نتیجے میں میرے باپ کے موت ہوئی۔۔۔انتظامیہ نکیال نے ضروری کاروئی کے بعد لاخ ورثا کے حوالے کر دی اور مقتول کی نماز جنازہ ادا کر دی گی۔۔نماز جنازہ میں سابق وزیر خوراک ازاد کشمیر جاوید اقبال بڈھانوی سمیت علما کرام علمی و ادبی شخصیات اور بڑی تعداد نیں عوام علاقہ نے شرکت کی۔۔زخمی عبدالوحید کو راولپنڈی ریفر کر دیا گیا۔۔SHO نکیال راجہ اصف عظیم کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

گلگت بلتستان الیکشن: 12 حلقوں کے سرکاری اور حتمی نتائج جاری

Tue Nov 17 , 2020
الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کی جانب سے الیکشن 2020ء کے 12 حلقوں کے سرکاری اور حتمی نتائج جاری کر دیئے گئے ہیں۔ سرکاری نتائج کے مطابق جی بی اے 1 سے پیپلز پارٹی کے امجد حسین 10 ہزار 875 لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ آزاد امیدوار رئیس سلطان 7 […]

کیلنڈر

September 2023
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930