2023ء کے اہداف کے حصول کو حاصل کرنا بہت آسان ہوگیا: ترک صدر

2023ء کے اہداف کے حصول کو حاصل کرنا بہت آسان ہوگیا: ترک صدر
Published On 14 November,2020 07:55 pm

انقرہ: (ویب ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ترکی کے ( قیام کی100 ویں سالگرہ) 2023 اہداف کے حصول کو حاصل کرنا اب بہت ہی آسان ہوگیا ہے۔

ان خیالات کا اظہار ترک صدر نے جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی (اے کے پارٹی) کے تیکر داع صوبائی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ ترکی کی خارجہ پالیسی سے متعلق اپنا ئے جانے والے موقف سے ترکی خطے میں دنیا میں اپنی بات منوانے والے ملک کی حیثیت اختیار کرچکا ہے۔

اردوان نے کہا کہ ہمارے ملک کو ٹیڑھی نگاہ سے دیکھنے والوں اور ہمیں آپس میں لڑانے کی کوشش کرنے والوں کو ان کی جانب سے کھیلے جانے والے تمام کوششوں کا ناکام بنا دیں گے۔ 2023 کے اہداف کے حصول کو حاصل کرنا اب بہت آسان ہوگیا ہے۔

ترک صدر کا کہنا تھا کہ معیشت اور قانون میں اصلاحات کا نیا دور شروع کیا ہے اور اب منڈیوں میں مثبت فضا دیکھی جا رہی ہےانہوں نے مقامی اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں سے ترکی میں ایک بار پھر سرمایہ کرنے کی اپیل کی اور کہا کہ نئے اصلاحی پیکیج کے لئے ہماری تیاریاں جاری ہیں۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جوہی سمیت دادو ضلع میں آٹا بحران شدت اختیار کرگیا

منگل نومبر 17 , 2020
جوہی : ( نمائندہ . عبیداللہ ) دادو ضلع کی عوام کے نام سستا آٹا گندم کوٹا میں بدعنوانیوں کا سلسلہ جاری جوہی سمیت دادو ضلع میں آٹا بحران شدت اختیار کرگیا سرکاری گندم کوٹا میں کرپشن فراڈ کے باعث عوام 70 روپے کلو آٹا خریدنے پر مجبور ہیں شھری […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: