ایک اور امریکی کمپنی نے کورونا ویکسین کی کامیابی کا دعویٰ کردیا

امریکا کی ایک اور کمپنی نے عالمی وبا کورونا کی ویکسین بنانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دوا ساڑھے 94 فیصد موثر ہے، اسے 30 ہزار افراد پر آزمایا گیا۔ ویکسین تیسرے آزمائشی مرحلے میں بھی موثر ثابت ہوئی۔

خیال رہے کہ اس سے قبل مشہورر ادویہ ساز کمپنی فائزر اور بائیوٹیک کے شتراک سے ایسی ویکسین تیار کر لی گئی تھی جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ نوے فیصد سے زائد کارآمد ثابت ہوئی ہے۔ اس ویکیسن کی کامیابی کو اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔

اس کے بعد روس نے بھی دعویٰ کیا تھا کہ اس کے ملک میں ایسی کورونا ویکسین کی تیاری مکمل ہو چکی ہے جس کی افادیت 90 فیصد ثابت ہے۔ روسی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں اس ویکسین کا نام سپوتنک 5 بتایا گیا ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

واھگی بھسی اور گردونواح میں گنے کی کم ریٹ پر پرائیویٹ خریداری جاری

منگل نومبر 17 , 2020
پیرمحل (ملک دلشاد . نمائندہ ) واھگی بھسی اور گردونواح میں گنے کی کم ریٹ پر پرائیویٹ خریداری جاری وپاریوں اور پرائیوٹ کنڈے والوں نے حکومتی احکامات کی دھجیاں اڑا دیں حکومتی ہدایات پر ریٹ 200 کی بجائے زمیندار کو 170 دیا جا رہاہے،پرائیوٹ خریدار وارث گوپے را اور نوبہار […]

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: