عبید اللہ بابر ۔ نمائندہ enn
سیپکو واپڈا جوہی دادو میں واپڈا کنسٹرکشن افسران ٹھیکیدار کی ملی بھگت جوہی شھر میں ابک کیبل سسٹم ناکارہ تاریں مٹریل جگاڑی غیر معیاری ناقص استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے
واپڈا دادو کنسٹرکشن میں لائن سپریڈنٹ کو بھاری رشوت پر ایس ڈی او چارج دیکر کر کرپشن کمیشن کا بازار گرم کرنے کے باعث شھروں میں ناکارہ کیبل بچھانے کےباعث واپڈا کو کروڑوں روپے کا نقصان اٹھانے اور عوام صارفین کو تیز وولٹیج بجلی فراھمی اور بجلی چوری منصوبہ کرپشن کمیشن کے باعث ناکام ہوگیا ہے
جوہی شھر میں بچھائے گئی کیبل میں بجلی کی رسد شروع ہونے سے قبل کیبل سسٹم ناکارہ ہوگئی ہے معلوم ہوا ہے
کہ کیبل سسٹم ٹہیکیدار نے لاکھوں روپے کمیشن رشوت دینے پر ناقص کام کرانے سے سیپکوعملا جوہی بجلی سپلائی میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا رھا ہے
جسکی وجہ سے جوہی شھر میں ایک برس سے کیبل سسٹم بحالی کا کام التواء کا شکار ہے شھریوں دکانداروں تاجروں سول سوسائٹی کے رھنماؤں نے وفاقی وزیر پانی وبجلی عمر ایوب اور سیکٹری پاور سمیت سیپکو چیف سکھرسے نوٹس تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے