واھگی بھسی اور گردونواح میں گنے کی کم ریٹ پر پرائیویٹ خریداری جاری

پیرمحل (ملک دلشاد . نمائندہ ) واھگی بھسی اور گردونواح میں گنے کی کم ریٹ پر پرائیویٹ خریداری جاری

وپاریوں اور پرائیوٹ کنڈے والوں نے حکومتی احکامات کی دھجیاں اڑا دیں

حکومتی ہدایات پر ریٹ 200 کی بجائے زمیندار کو 170 دیا جا رہاہے،پرائیوٹ خریدار وارث گوپے را اور نوبہار چستی نے گنے کے زمینداروں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کردیا

ڈپٹی کمشنر ٹوبہ اور اےسی پیرمحل سے فوری قانونی کارروائی کا مطالبہ

یہ خبر ملک دلشاد . نمائندہ نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ایم کیو ایم پاکستان نے مصطفیٰ کمال کے الزامات کو مسترد کر دیا

منگل نومبر 17 , 2020
ترجمان ایم کیو ایم نے مصطفیٰ کمال کی جانب سے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی پر لگائے گئے الزمات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ان کی سیاست کا چراغ گُل ہونے سے قبل بھڑک رہا ہے۔ کراچی بہادر آباد مرکز میں موجودہ صورتحال پر ایم کیو […]

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: