ضلع کوٹلی کی تحصیل چڑھوئی میں کرونا وائرس نیوز ڈیسک 3 years ago چڑھوئی (فیضان محمود) ضلع کوٹلی کی تحصیل چڑھوئی میں بھی کرونا وائرس نے تبائی مچا دی۔۔۔ چڑھوئی کے علاقے ناڑا کوٹ میں چار افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی متاثرین کو گھروں میں ائسولیٹ کر دیا گیا۔۔۔ اسسٹنٹ کمشنر چڑھوئی کا کہنا ہے ہے عوام احتیاط کرے ۔۔لوگ بلاوجہ کروں سے باہر نہ نکلیں اور ماسک کا استعمال یقینی بنایئں۔۔ یہ خبر فیضان محمود ۔ نمائندہ enn نے ارسال کی