کوئٹہ : مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

ظفراللہ بیورو چیف

کوئٹہ : مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں

تفصیلات کے مطابق پشین خانوزئی سرانان بوستان برشوراور دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا کلمیہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے

پی ڈی ایم اے کی طرف سے جاری مراسلے کے مطابق زلزلہ پیما مرکز ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئ ہے جن کی گہرائی زمین کے اندر دس کلومیٹر بتائ گئ ہے اور مرکز کوئٹہ کے قریب کوہ مردار کے اس پاس رکارڈ ہوئی ہے

زلزلے کے جھٹکے کوئٹہ شہر کے چاروں طرف علاقوں میں سو کلومیٹر کے ڈائ میٹر حدود تک محسوس کئے گئے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کورونا وباء، تعلیمی اداروں میں قبل ازقت موسم سرما کی تعطیلات کرنالازمی قرار

اتوار نومبر 15 , 2020
لاہور(صدام حسین رپورٹر ) کورونا وباء، تعلیمی اداروں میں قبل ازقت موسم سرما کی تعطیلات کرنالازمی قرار ہم یہ نہیں کہتے کہ سکولوں کو غیرمعینہ مدت کیلئے بند کردیا جائے صرف این سی اوسی کی سفارشات پر عمل کیا جائے اور موسم سرماکی چھٹیاں قبل ازوقت دے کر ان میں […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: