سید نقاش مہدی
ڈپٹی بیورو چیف (ٹیکسلا)
تھانہ ٹیکسلا کے دبنگ ایس ایچ او گل تاج راجہ جو ان دنوں اپنی باوقار شخصیت کی وجہ سے میڈیا اور سوشل میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں۔
جرام پیشہ افراد کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے اے کٹیگری کے اشتہاری کو گرفتار کرلیا۔
گل تاج راجہ ایس ایچ او ٹیکسلا کا انداز اور شخصیت پورے محکمے کے لیے فخر کا مقام ہے ۔
میں نے جب بھی ان کو دیکھا مجھے اچھا لگا کہ اس طرح کی شخصیت کے مالک جب تھانے میں براجمان ہوتے ہیںتو اعتماد اور تحفظ کا گراف بڑھ جاتا ہے ۔اور کرپشن کی شرح بہت حد تک اخلاقی طور پر کم ہوجاتی ہے ۔
یہ خبر ( سید نقاش مہدی – ڈپٹی بیورو چیف ) نے ارسال کی ہے۔