کشمیر میں وادی نیلم اور ایل او سی کے قریب سیکٹرز میں گولہ باری

شاردا نیلم ( آفتاب احمد میر – کرائم رپوٹر)

شاردا میں انڈین آرمی کی طرف سے فائر ہونے والے اسلحہ کی شعلہ
یہ اسلحہ انڈیا آرمی شہری آبادی پر استعمال کر رہی ہے

اکستان اور انڈیا نے ایک دوسرے پر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔ اس گولہ باری کے باعث ایل او سی کے دونوں جانب متعدد ہلاکتیں ہوئی ہیں جبکہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کم از کم 32 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وہ ’انڈیا کی جانب سے کیے گئے اس حملے کی مذمت کرتے ہیں۔۔۔ سیز فائر کی خلاف ورزی روکنے کے لیے انڈیا اور پاکستان کے درمیان معاہدہ ہوا تھا جس کی انڈیا کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔‘ تاہم انڈین حکام کا دعویٰ ہے کہ انھوں نے ایک جوابی کارروائی میں سرحد پار ’اہداف کو نشانہ بنایا۔‘

نیلم جل رہا۔ہے
آۓروز انڈین آرمی کی طرف سے شہری آبادی کو نشانہ بنایا جا رہاہے
شاردا میں ایک بار پھر انڈین آرمی نے بھاری مشینری استعمال کی اٹلری کا فائر کیا۔سمک بم پولیسٹر بم استعمال کیے گئے
لوگوں کے گھر۔جلا دیے گۓ تمام جمع پونجی جل کر راکھ ہو گئ جنگل میں لوگوں کے مویشیوں کو نقصان پہنچایا
پورے نیلم میں تقریبا 72 مکانات جل کر راکھ اور 65 آدمی غیر مصدقہ جان سے گۓ
شاردا میں 9 مکان تصدیقی تباہ
. . . . . فہرست تباہ مکانات
نظیر لون شاردا مرکز مکان مکمل تباہ
اورنگزیب میر شاردا چھپراں مکان مکمل تباہ
صدیق میر شاردا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مکمل تباہ
عبدالحمید شارداُ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مکمل تباہ
محمد یوسف شاردا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مکان جزوی تباہ
رویس میرشاردا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مکان مکمل تباہ
سمندر میرشاردا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مکان مکمل تباہ
عبدالستار میر شاردا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مکان جزوی تباہ
عبد الرحمن میر شاردا۔۔۔۔۔۔۔مکان جزوی تباہ
تا ہم شاردا میں جانی نقصان نہیں ہوا

 

 


خبر (آفتاب احمد میر ۔ کرائم رپورٹر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تھانہ ٹیکسلا کے دبنگ ایس ایچ او

ہفتہ نومبر 14 , 2020
سید نقاش مہدی ڈپٹی بیورو چیف (ٹیکسلا) تھانہ ٹیکسلا کے دبنگ ایس ایچ او گل تاج راجہ جو ان دنوں اپنی باوقار شخصیت کی وجہ سے میڈیا اور سوشل میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ جرام پیشہ افراد کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے اے کٹیگری کے اشتہاری کو گرفتار کرلیا۔ […]

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: