جلال پور بھٹیاں سے پنڈی بھٹیاں جانے والی بس کا ايکسیڈنٹ

( نوید عالم ۔ رپورٹر) جلال پور بھٹياں سے پنڈی بھٹیاں جانے والی بس کا ايکسیڈنٹ

اس حادثے ميں دو مرد دو خواتین موقع پر جان بحق اور 13 افراد زخمی

ان ميں سے ایک بچہ اس پولیس آفسر کے پاس ہے جسکا ابھی تک کوئی وارث نہیں ملا

 

یہ خبر نے(( نوید عالم ۔ رپورٹر) ) ارسال کی
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

شادی ہال اونرز کا کراچی میں 20 نومبر کو شادی ہالز بند نہ رکھنے کا اعلان

Sat Nov 14 , 2020
شادی ہال اونرز ایسوسی ایشن نے کراچی میں بیس نومبر کو شادی ہالز بند نہ رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کے دوران چھ ماہ تک شادی ہالز بند رہے اس انڈسٹری سے لاکھوں افراد کا روزگار وابستہ ہے۔ کراچی پریس کلب میں شادی ہال اونرزایسوسی ایشن کے […]

کیلنڈر

October 2023
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031