وھاڑی : ڈی ایس پی محمد وسیم نے چارج سنبھال لیا

وھاڑی : ( گلفام خان . بیوروچیف ENNنیوز ‎ ) ڈی ایس پی میلسی نعمیم عباس کا ٹریفک پولیس لاہور تبادلہ نئے تعینات ہونے والے ڈی ایس پی محمد وسیم نے چارج سنبھال لیا

ابتدائی تقریب ڈی پی او آفس میں منعقد ہوئی تقریب میں ڈی پی او وہاڑی احسان اللہ چوہان ڈی ایس پی سرکل افضل لودھی ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر فلک شیر بھٹی اور جملہ انچارج برانچ موجود تھے

یہ خبر نے( گلفام خان . بیوروچیف ENNنیوز ‎ )ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کھڈی کا کپڑا قدیم ثقافت کا آئینہ دار، ہنر سے جڑے افراد فن زندہ رکھنے کیلئے کوشاں

منگل نومبر 17 , 2020
کھڈی کا کپڑا قدیم ثقافت کا آئینہ دار ہے، آج کے مشینی دور میں کھڈی پر کپڑا بننے کی روایت ختم ہوتی جا رہی ہے لیکن اس ہنر سے جڑے افراد یہ فن ہمیشہ زندہ رکھنے کیلئے کوشاں ہیں۔ کھڈی پر تیزی سے چلتے ہاتھ ، پاؤں صدیوں کی یاد […]

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: