بینظیر کی صاحبزادی بختاور کی منگنی 27 نومبر کو طے، کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل

بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو کی منگنی 27 نومبر کو طے، کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ منگنی یونس چودھری کے صاحبزادے محمود سے ہوگی۔

تقریب 27 نومبر کو بلاول ہاؤس کراچی میں ہوگی، جس کے لئے دعوت نامے جاری کر دیئے گئے۔ تقریب میں شرکت کیلئے مہمانوں کو کورونا ٹیسٹ کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سیکیورٹی کلیرنس کیلئے کورونا کلیئرنس رپورٹ ای میل کرنا ہوگی۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کوئٹہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے، لوگ خوف و ہراس میں گھروں سے نکل آئے

ہفتہ نومبر 14 , 2020
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی، لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی ہے جس […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: