مریدکے : ( کرائم رپورٹر – عزیر احمد ہاشمی )
مریدکے کے تیحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال میں ڈاکٹرز کی من مانیاں عروج پر مریضوں کے ساتھ جانوروں جیسا سلوق ڈاکٹرز کا دل کرے تو پیشنٹ کو چیک کرتے ہیں اور اگر نا کرے تو مریض کو بار بار چکر لگانے پر مجبور کیا جاتا ہے
مریض پہلے ہی بیمار ہوتا ہے اور ڈاکٹرز اسے اور بیمار کر دیتے ہیں اہل علاقہ کا کہنا تھا کے ہمارا اعلی ہقام سے گزارش ہے ہمارے ڈاکٹرز کو ٹھیک طریقہ سے مریض کو چیک کریں
وہ تنخواہ کس بات کی لیتے ہیں اگر مریضوں کو انہوں نے چیک نہیں کرنا تو مریض کہاں جائیں۔۔۔
