احتجاجی ریلی

بدین ( رپورٹر ۔ جاوید جبار) بدیں سجاگی تحریک کے جانب سے مختلف این جی اوز کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گٸی ریلی پیر چوک سی ہوتے ہوٸے ڈی سی افیس پی پنہچے

جہاں دہرنا دیا گیا بدیں سجاگی تحریک کے نوجوانوں کا کہنا تہا مختلف اینہ جی اوز میں مقامی لوگون کو نظر انداز کرکے باہر کے لوگوں اولیت دی جاتی ہے

مظاہرین نی مطالبہ کیا ہے ڈی سی بدیں اور ضلع انتظامیا نوٹیس لیے کر ہم نوجوانوں کے ساته انصاف کیا جاٸے نہی تو احتجاج کا داٸرا بھڑایاجاٸیگا بدیں سجاگی تحریک کے جانب سے جاوید کورے نورمحمد کورے صدام عنایت پٹاٹ نیاز سومرو حاجی ہاشم سومرو ستار مرادانی اسلم بہنبرو اور دیگر موجود تھے

( یہ خبر  رپورٹر ۔ جاوید جبار نی ارسال کی ہے  )

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نارتھ ناظم آباد میں ایک واٹر ٹینک بینک میں جا لگا

جمعرات نومبر 12 , 2020
( وقار رحمٰن۔ نیوز رپورٹر۔ ) کراچی: نارتھ ناظم آباد میں کٹی پہاڑی کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکربےقابو ہو کر بینک میں جا گھسا، متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: