کوئٹہ: سجاول جمالی ۔ enn نیوز
اوستہ محمد گنداخہ کے رہائشیوں کا مطالبات کے حق میں احتجاج کوئٹہ پریس کلب کے باہر آج چوتھے روز بھی جاری
کوئٹہ: قافلے کے شرکاء تین سو سترکلومیٹر پیدل مارچ کرکے کوئٹہ پہنچے تھے
کوئٹہ: چار روز گزرنے کے باوجود کوئٹہ انتظامیہ کی جانب سے کیمپ لگانے نہیں دیاجارہا ہے۔تحریک کے سربراہ سرکردہ محمّد صدیق عمرانی
کوئٹہ: بار بار کوئٹہ انتظامیہ این او سی جاری کرنے کے بعد کینسل کردیا تھا۔۔تحریک سربراہ صدیق عمرانی
کوئٹہ: ہمیں گرفتار کرنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔۔تحریک سربراہ سرکردہ محمّد صدیق عمرانی
کوئٹہ: چار روز سے کوئٹہ پریس کلب کے باہر سڑک پر موجود ہے آج ہر صورت کیمپ لگائیں گے۔۔تحریک سربراہ سرکردہ محمّد صدیق عمرانی
کوئٹہ: آج اگر کیمپ لگانے کی اجازت نہیں دی گئی تو وزیر اعلیٰ ہاوس کا گھیراو کرینگے ۔۔تحریک سربراہ سرکردہ محمّد صدیق عمرانی
کوئٹہ: ہمارے مطالبات جائز ہے اب تک کوئی سرکاری نمائندہ نزاکرات کیلئے نہیں آیا ہے۔۔تحریک سربراہ سرکردہ محمّد صدیق عمرانی