جعفرآباد : قیمتی بیل چوری

جعفرآباد بلوچستان : رپورٹ سجاول جمالی enn نیوز

پولیس تھانہ منگولی کےحدود میں گزشتہ رات نامعلوم چوروں کی جانب سے ایک گھرسے قیمتی بیل چوری ہونے کی اطلاع ملتے ہی سرکل ڈی ایس پی ملک غازی عبدالغفارسیلاچی ایس ایچ اومنگولی قادر رند نے علاقائی افرادکےساتھ اورپولیس نفری کےہمراہ فوری علاقہ کی ناکہ بندی کرکےملزم عثمان ولد سومرخان کو گرفتارکرلیا

اور چوری شدہ بیل سمیت اسلحہ بھی بر امد کرکے ملزم کوگرفتار کرلیا واقع کی مزید تفتیش پولیس کررہی ہے۔

جعفرآباد بلوچستان :  رپورٹ سجاول جمالی enn نیوز

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اوستہ محمد گنداخہ کے رہائشیوں کا مطالبات کے حق میں احتجاج

ہفتہ نومبر 14 , 2020
کوئٹہ: سجاول جمالی ۔ enn نیوز اوستہ محمد گنداخہ کے رہائشیوں کا مطالبات کے حق میں احتجاج کوئٹہ پریس کلب کے باہر آج چوتھے روز بھی جاری کوئٹہ: قافلے کے شرکاء تین سو سترکلومیٹر پیدل مارچ کرکے کوئٹہ پہنچے تھے کوئٹہ: چار روز گزرنے کے باوجود کوئٹہ انتظامیہ کی جانب […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: