عبیداللہ بابر کی نیوز رپورٹ

بات تمھاری نہیں بات ہے زمانہ کی …………

عوام کی آواز

وزیراعلی سندھ کے نام اور ان اداروں کے نام جن کو عوام کا درد ہے

وزیر اعلی سندھ مراد شاہ محکمہ پولیس کو پ پ کی عسکری ونگ کا بل سندھ اسمبلی سے پاس کراکے محکمہ پولیس سند کو ضلع سطح پر ایم این اے ایس ایس پی کا چارج اور تھانہ کا ایس ایچ او کا چارج پ پ تعلقہ صدر حوالے کرے کیونکہ کہ اس صوبہ سندھ میں پولیس کو جس طرح چلایا جارھا اس عوام پولیس افسران پریشان ہیں

محکمہ پولیس دادومیں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی امن و امان بحالی میں جب پ پ کے بااثرشخصیات وڈیروں پ پ کی مقامی قیادت ملوث ہو تو عوام کی چیخ وپکار کا نوٹس کون لیگا آج میرے لکھنے کا مقصد جوہی تھانہ پر ایک سال دوکانداروں شھریوں کی بڑھتی بدامنی پر چیخ وپکار پر ایس ایچ او اکبر پہنور کی تعنیاتی کے بعد جوہی کے شھریوں نے سکھ کا سانس لیا

مگر بدقسمتی سے اس شھر میں پ پ کی مقامی قیادت نہیں چاھتی ہے کہ عوام کو امن و امان چاہئے ان کے لئے وہ ایس ایچ او بھتر ہوتا ہے

جو سیاسی مخالفین پر جھوٹے مقدمات درج کرانے پاتھاتیداروں چوروں ڈاکوؤں کو ان کی ایک کال فون پر چھوڑ دیا جائے اس طرح جوہی تھانہ ایس ایچ او اکبر پہنور نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی کرکے امن و امان بحالی اور غیرقانونی نقلی سگریٹ سرکاری گاڑی میں فروخت ملوث اسمنگلنگ کرنے پر کاروائی میں جوبداروں کو پ پ کے مقامی قیادت کی کوشش کو رد کیا تو شام کو اس کو ھٹانے کے احکامات آگئے

جس کے خلاف شھریوں دکانداروں تاجروں نے ایس ایچ او اکبر پہنور کے تبادلے کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرکے ایس ایچ او اکبر پہنور کی واپسی کا مطالبہ کیا مگر محکمہ پولیس دادو اہس ایس پی جوہی کے شھریوں تاجروں دکانداروں سول سوسائٹی کے بجائے پ پ کی مقامی قیادت کو اولیت دیکر ھٹانے کے فیصلہ کو برقرار رکھ دیا جس سے ثابت ہوا کہ امن و امان بحالی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی کرنے سے پھلے پ پ کی مقامی قیادت سے اجازت ضروری ہے

جس کے وجہ سے عوام چاھتی ہے پولیس رولز میں ترمیم کرنے کے لئے ضلع سطح پر ایم این اے کو ایس ایس پی کا چارج اور تھانہ کا چارج پ پ تعلقہ صدر کو دیا جائے کیونکہ محکمہ پولیس دادو میں کچھ پولیس افسران کی پشت پناہی ہورھی جو پارکو پائپ لائین سے بااثر شخصیات کی ملی بھگت حصہ پتی پر پولیس افسران ایرانی تیل سمیت دیگراشیاکی اسمگلنگ میں ملوث ہیں اورمبینہ طورپرلاکھوں روپے کماکرالف سے ی تک پہنچارہے ہیں ،،

عبیداللہ بابر کی نیوز رپورٹ

 

عبیداللہ بابر کی نیوز رپورٹ

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جعفرآباد : قیمتی بیل چوری

ہفتہ نومبر 14 , 2020
جعفرآباد بلوچستان : رپورٹ سجاول جمالی enn نیوز پولیس تھانہ منگولی کےحدود میں گزشتہ رات نامعلوم چوروں کی جانب سے ایک گھرسے قیمتی بیل چوری ہونے کی اطلاع ملتے ہی سرکل ڈی ایس پی ملک غازی عبدالغفارسیلاچی ایس ایچ اومنگولی قادر رند نے علاقائی افرادکےساتھ اورپولیس نفری کےہمراہ فوری علاقہ […]

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: