( رانا غلام محی الدین – بیورو چیف آف فیصل آباد )
تین لڑکے موٹر سائیکل پر زیگ زیئگ کر رہے تھے
کچھ موٹر سائیکل سوار لوگوں نے بھی ان حرکتوں کےبارے میں بتایا
محمد سلمان واڈنر والے نے روکا اور نہ روکنے کی صورت میں ان پر پرچہ دینے کو کہا لیکن بہت گزارش کرنے کے بعد محمد سلمان واڈنر والے نے ان کے گھر والوں کو کال کی
اور ان کا چلان کیا.
محمد سلمان واڈنر آون ڈیوٹی فیصل آباد سرگودھا روڈ
یہ خبر ( رانا غلام محی الدین – بیورو چیف آف فیصل آباد ) نی ارسال کی