نکیال۔۔(محمد وسیم – نمائندہ )
صدر پیپلز پارٹی اذاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر کی نکیال آمد,,
سابق وزیر خوارک آذاد کشمیر جاوید اقبال بڈھانوی کی قیادت میں تاریخی جلسہ
نکیال کے کونے کونے سے لوگ قافلوں س
کی صورت میں اپنے محبوب قائد کے استقبال کے لیے لوگ نکیال پہنچے,,پیپلز پارٹی نکیال کی جانب سے9 نومبر ورکر کنوینشن نکیال میں تاریخ رقم کی گی,,چوہدری لطیف اکبر سمیت پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی نکیال آمد,,جیالوں کا جزبہ دیکھنے لاہق تھا..پیلز پارٹی کے راہنماوں اور جیالوں کا کہنا تھا کہ نکیال میں صرف جاوید بڈھانوی ہی وہ واحد لیڈر ہیں جو جو حلقہ کے مساہل حل کر سکتے ہیں..نکیال میں کریپشن اور بے روزگاری کے خلاف جاوید بڈھانوی ڈٹ کر مقابلہ کر رہے .. جیالوں کا یہ بھی کہنا تھا کہ عوام نے جاوید بڈھانوی کے حق میں فیصلہ سنا دیا ہے صرف رسمی کاروائی باقی ہے اس بار نکیال کی سیٹ جاوید بڈھانوی کی ہے..
