خان پور اسسٹنٹ کمشنر محمد یوسف چھینہ کی جانب سے نوٹیفیکیشن کا عمل جاری

ایاز احمد – خصوصی نمائندہ ای این این

خان پور اسسٹنٹ کمشنر محمد یوسف چھینہ کی جانب سے نوٹیفیکیشن کا عمل جاری ہے اسسٹنٹ کمشنر نے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی رانا محمود علی کے ہمراہ بابِِ شہدا گیٹ ،جو گنگ ٹریک، درخواستی چوک ، نواکوٹ چوک ،درانی چوک اور میلاد چوک کا تفصیلی دورہ کیا سب انجینئر نے اسسٹنٹ کمشنر کو مختلف چوکوں کی خوبصورتی کے حوالے سے مکمل بریفنگ دی

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر محمد یوسف چھینہ کا کہنا تھا کہ خان پور کو ماڈل سٹی بنانا میری اولین ترجیح ہے انشاء اللّه خان پور کی عوام کو سالوں میں نہیں دنوں میں واضع تبدیلی نظر آئیگی

اس موقع پر انکروچمنٹ انچارج بلال خان کے علاوہ عوام کی کثیر تعداد موجود تھی موقع پر موجود شہریوں نے اسسٹنٹ کمشنر محمد یوسف چھینہ کی کارکردگی کو خوب سراہا

کیمراہ ٹیم کے ساتھ ایاز احمد خصوصی نمائندہ ای این این نیوز چینل خان پور ضلع رحیم یار خان

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کراچی : ٹریفک حادثہ

بدھ نومبر 11 , 2020
کراچی : ( سیف الرحمن . نیوز رپورٹر ) کراچی کے علاقہ ناتا خان پر ٹریفک حادثہ جس میں دو افراد زخمی جس میں ایک بہت سیریس بتایا جارہا ہے

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: