لیہ : ( خصوصی نمائندہ – عبدالمنان چانڈیہ )
گولہ اڈہ پر ٹینکر کی کار کو ٹکر 459 ٹی ڈی اے کا رہائشی کار ڈرائیور صادق جان بحق 458 ٹی ڈی اے کے رہائشی منیراں بی بی ،آمنہ بی بی ،عائشہ ،ناصر عباس شدید زخمی
گولہ اڈہ پر ٹینکر کی کار کو ٹکر 459 ٹی ڈی اے کا رہائشی کار ڈرائیور صادق جان بحق 458 ٹی ڈی اے کے رہائشی منیراں بی بی ،آمنہ بی بی ،عائشہ ،ناصر عباس شدید زخمی
لیہ:زخمیوں کو تحصیل ہسپتال منتقل کر دیا گیا طبی امداد جاری پولیس مصروف کاروائی ٹینکر ڈرائیور موقع سے فرار

یہ خبر ( خصوصی نمائندہ – عبدالمنان چانڈیہ ) نے ارسال کی ہے۔