اوکاڑہ : محمد یاسین . رپورٹر
تھانہ صدر اوکاڑہ کی حدود نواحی گاؤں 28 ٹو ایل کے قریب پولیس مقابلہ مقابلے کے دوران 2 ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک۔۔ 3 فرار۔۔
اسلحہ برآمد ڈاکو بائی پاس کے قریب ناکہ لگا کر لوٹ مار کر رہے تھے پولیس کو اطلاع ملی پولیس موقع پر پہنچ گئی پولیس کو دیکھتے ڈاکوؤں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی
فائرنگ سے دو ڈاکو ہلاک ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور فرار ہونے والے ڈاکووں کی تلاش جاری