سیالکوٹ: (بلال حسن – سٹی رپورٹر)
گستاخانہ خاکوں کیخلاف جماعت اسلامی خوتین ونگ کا علامہ اقبال چوک میں احتجاج فرانسیسی مصنوعات کی فروخت کے بائیکاٹ کا اعلان مظاہرین نے فرانسیسی صدر کے مخالف تحریروں والے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے احتجاج میں شامل خواتین نے کی فرانسیسی صدر کے خلاف شدید نعرے بازی کی خواتین مظاہرین کے پلے کارڈرز عشق مصطفی صلی اللہ و علیہ الہ وسلم کے نعرے درج
یہ خبر (بلال حسن – سٹی رپورٹر ای این این نیوز) نے ارسال کی