(بلال حسن – سٹی رپورٹر)
پسرور روڈ سیالکوٹ چائنہ چوک میں تیز رفتار موٹرسائکل سوار نے کام کرتے TMA کے ورکر کی ٹانگ توڑ دی
پسرور روڈ سیالکوٹ چائنہ چوک میں حادثہ موٹرسائیکل سوار نے ٹی ایم اے کے ورکر کو زخمی کر دیا موٹرسائکل سوار تیز رفتار سے آ رہا تھا کے ٹی ایم اے کا ورکر روڈ پے لگے فٹ پاتھ پے کام کر رہا تھا
تو موٹرسائکل سوار نے ورکر کو آ کر ٹکر دے ماری جس کے نتیجہ میں ٹی ایم اے کے ورکر کی ٹانگ ٹوٹ گئی
یہ خبر (بلال حسن – سٹی رپورٹر ای این این نیوز) نے ارسال کی