پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حاجی میرنثاراحمدکھوسہ سابقہ ڈی آئی جی پولیس میر نادر خان کھوسہ صاحب کے صاحبزادے میر نثار احمد خان کھوسہ نیک محمد کھوسہ۔ حاجی نصیر احمد کھوسہ ۔اور دیگر دوستوں کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے
یہ خبر ( نمائندہ خصوصی – احد حسین ) نے ارسال کی ہے
(بلال حسن – سٹی رپورٹر) پسرور روڈ سیالکوٹ چائنہ چوک میں تیز رفتار موٹرسائکل سوار نے کام کرتے TMA کے ورکر کی ٹانگ توڑ دی پسرور روڈ سیالکوٹ چائنہ چوک میں حادثہ موٹرسائیکل سوار نے ٹی ایم اے کے ورکر کو زخمی کر دیا موٹرسائکل سوار تیز رفتار سے آ […]