کوئٹہ : ( نمائندہ خصوصی – احد حسین )
گریٹ لیڈر، شیر ڈویژن نصیر آباد صوبائی وزیر ریونیو میر سلیم احمد خان کھوسہ کی کوششوں سے میھو پور ٹو مانجھی پور کا کام شروع ہوگیا ہے۔
میر صاحب ضلع صحبت پور کے عوام حقیقی ترجمانی کر رہے ہیں پہلے مرحلے میں ارتھ فیلنگ یعنی مٹی بڑھائی کام شروع ہے میر صاحب کی ذاتی اور دیرینہ خواہش ہے کہ ضلع بھر میں ترقیاتی کام ہو تاکہ ضلع کی عوام سے کئے گئے وعدے پایہ تکمیل ہوسکیں۔
ہمیں اپنے لیڈر پر فخر ہے
جیو میر سلیم احمد خان کھوسہ صاحب ۔
یہ خبر ( نمائندہ خصوصی – احد حسین ) نے ارسال کی ہے