پاکپتن شریف : نوٹس کی اپیل

پاکپتن شریف :سٹی رپورٹر , محمد کاشف

دی آکسفورڈ ایجوکیشن سسٹم پاکپتن شریف کے سکول کے پرنسپل کی من مانی زور پر ھے لاک ڈاون کے پانچ ماہ کی فیس ڈنکے کی چوٹ پہ وصول کی جا رھی ھے

جس بچے کی فیس نہیں ملتی ان بچوں کو صبح 8 بجے سے لیکر 2 بجے تک کلاس کے باھر بٹھایا جا رھا ھے جس سے بچے احساس کمتری کا شکار ھو رھے

 

 

حکومت سے التماس ھے کہ خاموشی کو توڑ کر نوٹس لے تاکہ غریب کے بچے بھی تعلیم حاصل کر سکیں‎

یہ خبر نے( سٹی رپورٹر , محمد کاشف ) ارسال کی

 

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پاکستان میں کورونا بے قابو، تقریبات پر پابندی، سکولز بند کرنے کی سفارش: ہیلتھ ایڈوائزی جاری

منگل نومبر 17 , 2020
ملک میں کورونا وائس کی دوسری لہر بے قابو ہونے کے بعد ہیلتھ انٹیلی جنس ایڈوائزی جاری کر دی گئی ہے۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ سیاسی، مذہبی اور شادی تقریبات پر پابندی جبکہ سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں کی جائیں۔ ہیلتھ ایڈوائزی کے مطابق کورونا وائرس کی […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: