محمد یاسین . رپورٹر
بصیرپور کوٹ شیر خاں روڈ پر نوجوان فائرنگ سے شدید زخمی الطاف حسین مہر سکنہ چک کمبوہ اپنی کار پر جا رہا تھا کہ کار حملہ آوروں نے فائرنگ کر دی
جس سے الطاف کو سر پر فائر لگا مضروب کو انتہائی تشویشناک حالت میں لاہور ریفر کر دیا گیا